نیلام کی بولی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - نیلام کے موقع پر کسی چیز کی وہ قیمت جو ایک خریدار دوسرے سے بڑھا کر بتاتا ہے، بڑھا چڑھا کر بتائی جانے والی قیمت۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - نیلام کے موقع پر کسی چیز کی وہ قیمت جو ایک خریدار دوسرے سے بڑھا کر بتاتا ہے، بڑھا چڑھا کر بتائی جانے والی قیمت۔